Contact Us

احمدپورشرقیہ او رگرد ونواح میں شدید بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

Ahmedpur East

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگا ر) احمدپورشرقیہ او رگرد ونواح میں شدید  بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان ، کسانوں کو پریشانی کاسامنا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ رات احمدپورشرقیہ اور گر د ونواح میں شدید بار ش  اور ژالہ باری ہوئی۔ جس سے وہ کاشتکارجنہوں نے ا س ہفتہ کپاس کاشت کی تھی۔ انہیں شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اور اب انہیں دوبار  ہ فصل کاشت کرنا پڑی گی۔ تاہم ژالہ باری زیادہ تر شہر ی علاقو ں میں ہوئی ۔ جس سے موسم خوشکوار ہوگیا۔ جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی   بھر گیا۔

مزید پڑھیں