Advertisements

ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی آج بروز بدھ صادق گڑھ پیلس آئیں گے ، امیر آف بہاول پور کے ولی عہد غیر ملکی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے ، آج آبائی شہر ڈیرہ نواب صاحب آئیں گے ۔

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi
Advertisements

ڈیرہ نواب صاحب ( نامہ نگار) امیر آف بہاول پور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی اپنے غیر ملکی دورے کے بعد گزشتہ سے پیوستہ روز لاہور پہنچ گئے جبکہ آج بروز بدھ وہ اپنے آبائی شہر ڈیرہ نواب صاحب آئیں گے پرنس بہاول عباس خان عباسی اپنی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب میں قیام کریں گے اور اس دوران وہ مختلف سیاسی سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔