ڈاکٹر فیاض اعوان کے کزن مہر حاجی ظفر کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

Advertisements
جامع مسجد عباسیہ میں ہوئی, ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) سابق چیئر مین یونین کونسل ٹبی عزت ڈاکٹر فیاض محمود اعوان کے کزن مہر حاجی ظفر جن کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا اُن کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی جامع مسجد عباسیہ میں ہوئی جس میں ولی عہد نواب آف بہاول پور پرنس بہاول عباس خان عباسی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Advertisements