Advertisements

پرنس بہاول عباس خان عباسی لاہور سے اپنی آبائی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب پہنچ گئے

Crown Prince Bahawal Abbas Khan Abbasi
پرنس بہاول عباس خان عباسی
Advertisements

امیر آف بہاولپور کے ولی عہد ہفتہ عشرہ مبارک محل میں قیام کریں گے اور صادق گڑھ پیلس کے دفتر میں عوامی وفود سے ملاقاتیں کریں گے

پرنس بہاول عباس خان عباسی ضلع بہاولپور کے مختلف مقامات پر لوگوں کی غمی و خوشی کی تقریبات میں شریک ہوں گے،پرسنل سٹاف نے وزٹس کا شیڈول مرتب کر لیا

Advertisements

ڈیرہ نواب صاحب (نامہ نگار) امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی لاہور سے اپنی آبائی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب پہنچ گئے- پرنس بہاول عباس خان عباسی ہفتہ عشرہ اپنی آبائی رہائش گاہ مبارک محل میں قیام کریں گے- اس دوران وہ صادق گڑھ پیلس کے دفتر میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں کریں گے اور ضلع بہاولپور کے مختلف مقامات پر خوشی وغمی کی تقریبات میں شریک ہوں گے -پرنس بہاول عباس عباسی کا سٹاف ان کے عوامی رابطہ مہم کے شیڈول شکل دے دی ہے