پی ایف یو جے ورکرز کے بانی صدر پرویز شوکت مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس
Advertisements
صدر پی ایف یو جے ورکرز ڈاکٹر سعدیہ کمال سمیت کئی ساتھیوں کی شرکت , قائد صحافت پرویز شوکت مرحوم کی صحافتی جدوجہد کو سراہا گیا
اسلام آباد( (پ ر) صحافتی سیاست کے معتبر رہنما پی ایف یو جے ورکرز کے بانی صدر محترم پرویز شوکت مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پرتعزیتی ریفرنس صدر پی ایف یو جے ورکرز ڈاکٹر سعدیہ کمال، فنانس سیکرٹری جاوید ملک،سینیئر جوائنٹ سیکرٹری ایوب برمی ، سینئر صحافی حافظ طاہر، ، فہمیدہ بٹ ، جہانگیر مخلص , نذیر تبسم ، سبطین رضا لودھی،سینئر صحافی امتیازوریا، غلام یسین بھٹی ، اختر سلیم . مزمل عارض ، صابر ملک زونیرہ سمیت کئی ساتھیوں کی شرکت اور قائد صحافت پرویز شوکت مرحوم کی صحافتی جدوجہد کو سراہا گیا
Advertisements

