پرنس بہا ول عباس خان عباسی، کی سابق کونسلر طالب خان اکاخیل کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرنس بہا ول عباس خان عباسی، کی سابق کونسلر طالب خان اکاخیل کی رہائش گاہ پر آمد ، انہوں نے اس مو قع پر طالب خان اکاخیل کی اہلیہ کی وفات پر ان سے اظہا رتعزیت اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کی ۔ اس مو قع پر سابق سول جج یحییٰ خان کلاچی، سردار شہزاد سہیل خان خاکوانی ، اور عمرا ن خا ن اکا خیل بھی اس مو قع پر موجود تھے۔