قاری محمد یعقوب شیخ چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ کی مدیر احسان احمد سحر کی اقامت گاہ پر تعزیت کے لیے آمد

احمد پور شرقیہ: قاری محمد یعقوب شیخ چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ ڈائریکٹر پنجاب کالج محمد سلیمان فاروقی اور وائس چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ قاری مظہر الحق کے ہمراہ مدیر احسان احمد سحر کی اہلیہ مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعا کر رہے ہیں
Advertisements
ڈائریکٹر پنجاب کالج محمد سلیمان فاروقی اور وائس چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ قاری مظہر الحق کے ہمراہ سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی
احمد پور شرقیہ) سٹاف رپورٹر( قاری محمد یعقوب شیخ چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ چیئرمین اتحاد امت پاکستان نے آج صبح قاری مظہر الحق وائس چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ اور محمد سلیمان فاروقی چیئرمین عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ اور ڈائریکٹر پنجاب کالج احمد پور شرقیہ کے ہمراہ مدیر احسان احمد سحر سے ان کی اقامت گاہ پر ملاقات کی جہاں انہوں نے ان کی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ سابق ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی-
Advertisements