Advertisements

مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شہر احمد پور شرقیہ میں مظلوم فلسطینوں سے اظہار یک جہتی کے لئے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

Arshad Rajpoot
Advertisements

احمد پور شرقیہ : مرکزی انجمن تاجران کے صدر محمد ارشد راجپوت اور جنرل سیکرٹری آفتاب احمد ڈاہر کی کال پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی اس موقع پر شہر احمد پور شرقیہ کی تمام مارکیٹیں اور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ ایک پرامن احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی جس میں تاجروں ،مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

Advertisements