Advertisements

کمشنر مسرت جبیں، آر پی او غازی صلاح الدین، ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا اور ڈی پی او عبدالوہاب کا یومِ شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں اوچشریف سے نکلنے والے جلوس کے روٹس کا معائنہ

Commissioner Mussarat Jabeen, RPO Ghazi Salahuddin, Deputy Commissioner R. Syed Hassan Raza, and DPO Abdul Wahab Inspect Routes of Mourning Procession in Uch Sharif for Martyrdom Day of Hazrat Ali (AS)
Advertisements

اوچشریف : کمشنر بہاولپور مسرت جبیں، آر پی او بہاولپور غازی صلاح الدین، ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا اور ڈی پی او بہاولپور عبدالوہاب نے یومِ شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں اوچشریف سے نکلنے والے جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر 21 رمضان المبارک کے جلوس کے پرامن انعقاد کے لیے سکیورٹی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا گیا جبکہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے جلوس کے پرامن انعقاد کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں۔

Advertisements