Advertisements

کمشنر بہاول پور مسرت جبیں کا انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کیلئے قلعہ ڈیروار کا دورہ

Commissioner Bahawalpur Division Mussarat Jabeen
Advertisements

دِلوش سٹیڈیم چولستان کے دورہ کے موقع پر چولستان ڈیزرٹ ریلی کے پلان پرمفصل بریفنگ دی گئی

آر پی او بہاول پور رائے بابر سعید، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق اورمنیجنگ ڈائریکٹر سی ڈی اے طارق محمود بخاری ان کے ہمراہ تھے
  بہاول پور:10/ فروری :کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں نے 20 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے قلعہ ڈیروار کا دورہ کیا۔آر پی او بہاول پور رائے بابر سعید، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق اورمنیجنگ ڈائریکٹر سی ڈی اے طارق محمود بخاری ان کے ہمراہ تھے۔

Advertisements

کمشنر مسرت جبیں نے کنڈے والا پل کی تعمیر نو اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا معائنہ کیا۔انہوں نے دلوش سٹیڈیم چولستان کا بھی دورہ کیا جہاں پر انہیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے پلان پرمفصل بریفنگ دی گئی۔کمشنر بہاول پور نے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریسٹ ہاؤس اور ٹی ڈی سی پی ریزارٹ پرخیمہ بستی کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ چولستان ڈیرزٹ ریلی کے دوران ٹریفک سسٹم کو درست رکھنے کے لیے مربوط حکمت عملی اختیار کی جائے۔ کمشنر مسرت جبیں نے ریلی کے سلسلے میں پولیس کیمپ کے لیے مختص جگہ کا معائنہ کیا۔بعد ازاں انہوں نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول قلعہ ڈیروار کا دورہ کیا اور بچوں سے بات