Advertisements

ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکلوں میں تصادم پچیس سالہ نوجوان کاشف جاں بحق بیس سالہ عارف شدید زخمی

Ahmedpur East
Advertisements

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق ، دوسرا   شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق  
 او چ شریف، روڈ پر ون ویلنگ کے دوران دو  موٹر سائیکلوں   کے درمیان ٹکر کے نتیجہ میں پچیس سالہ نوجوان کاشف جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ دوسرا نوجوان بیس سالہ عارف شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی اور زخمی نوجوان کو تحصیل  ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا۔