Advertisements

 مریم نواز کی پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد

Noor Zaman Pakistani Squash Player
Advertisements

لاہور10اپریل:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے انڈر 23 ورلڈ سکواش کے چیمپین نور زمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ عزم مضبوط اوریقین پختہ ہو تو کوئی بھی خواب ناممکن نہیں۔

Advertisements