Contact Us

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل 2 جنوری 2024ء کو سماعت کیلئے مقرر کر دی

CJP Isa-led SC bench to hear ECP appeal against PHC ruling on PTI symbol

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 3 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 3 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، الیکشن کمیشن اپیل پر سماعت 2 جنوری 2024ء کو ہوگی۔ 

مزید پڑھیں