Contact Us

چولستان زہریلا کھانا کھانے سے 8 افراد کی حالت غیر

Tehsil HQ Hospital Yazman

چولستان زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی حالت غیر ہوگئی

ذرائع کے مطابق اڈہ مکدی چولستان کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی زہریلے چاول کھانے سے حالت غیر ہوگئی، تمام متاثرین کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال یزمان منتقل کردیا گیا۔

متاثرین کے مطابق گھر میں چاول پکائے گئے تھے جس میں کوئی زہریلی چیز گرگئی تھی۔ 

مزید پڑھیں