Advertisements

مرغی والے ڈالے اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں علی پور کا نوجوان محمد خالد موقع پر جاں بحق، دو شدید زخمی

AhmedpurEast
Advertisements

ریسکیو ٹیم نے ڈالہ میں سوار زخمیوں رضوان اور اور محمد عنصر سکنہ علی پور کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال داخل کروادیا

 احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) مرغی والے ڈالے اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں نوجوان موقع پر جاں بحق، دوشدیدزخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق محمدخالد سکنہ علی پور اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ مرغیوں سے بھراڈالہ احمدپورشرقیہ سے لے کر علی پورجارہا تھا۔ کہ چوک چا چا بستی کے قریب، ڈالہ اور ٹرک میں تصاد م کے نتیجہ میں 26سالہ محمد خالد مو قع پر جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ ڈالہ میں سوار رضوان اور اور محمد عنصر سکنہ علی پور شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موضع پر پہنچ گئی۔ اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال داخل کروادیا۔ 

Advertisements