ہیڈ پنجند میں پانی کی سطح بلند، مریم نواز کی ہدایت پر چیف سیکرٹری علی پور پہنچ گئے

Advertisements
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کوعلی پور پہنچ کر انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی
لاہور11 – ستمبر:……وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب علی پور پہنچ گئے۔ مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ پنجند میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کوعلی پور پہنچ کر انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔
Advertisements