چیف آفیسر قاضی محمد نعیم کی ہدایات پر شہر اوچ شریف میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری
Advertisements
اوچ شریف (کرائم رپورٹر) میونسپل کمیٹی اوچ شریف کی طرف سے شہر میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری ہے۔ چیف آفیسر قاضی محمد نعیم کی ہدایات پر نگران سیوریج بابر رام کی زیر نگرانی سیور مینوں کی ٹیمیں ڈی سلٹنگ کرنے میں سرگرم عمل ہیں،شمس کالونی میں درجنوں مین ہول کی صفائی کی گئی، سینئر سب انجینئر عمران حسین گشکوری نے سیوریج لائنوں کی صفائی مہم میں مزید تیزی لانے اور لائنوں کی صفائی پر مامور سٹاف کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Advertisements