Advertisements

وزیراعلی پنجاب نے معاون خصوصی ڈاکٹر محمد افضل کو محکمہ کالونیز پنجاب کا قلمدان دے دیا

Chief Minister Punjab gave the portfolio of Colonies Department to Dr. Muhammad Afzal
معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ایم پی اے ڈاکٹر محمد افضل کو وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی محکمہ کالونیز کے قلمدان کےلیے نوٹیفیکشن دے رہے ہیں
Advertisements

سمہ سٹہ : معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 250 یزمان بہاولپور ڈاکٹرمحمد افضل کی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق کے ہمراہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی سے ملاقات وزیر اعلی پنجاب نے ڈاکٹر محمد افضل کو محکمہ کالونیز پنجاب کا نوٹیفیکشن دے کرقلمدان سونپ دیا تفصیل کے مطابق  

 وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب وایم پی اے  ڈاکٹر محمد افضل کو محکمہ کالونیز پنجاب کا قلمدان دے دیا۔ جس پر معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر محمد افضل  نے وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں انشااللہ دن رات ایک کرکے اپنی ذمہ داری احسن طریقہ انجام دو گا اور بہاولپور پنجاب کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا

Advertisements