وزیر اعلی حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ
Advertisements
فرائض سے غفلت برتنے پر ایم ایس سول ہسپتال بہاولپور معطل
وزیر اعلی حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ،فرائض سے غفلت برتنے پر ایم ایس سول ہسپتال بہاولپور معطل
لاہور یکم مئی:وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے آج سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ کیا۔وزیر اعلی حمزہ شہباز نے فرائض سے غفلت برتنے اورناقص کارکردگی پر ایم ایس سول ہسپتال بہاولپور کو معطل کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ عام آدمی کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
Advertisements