Contact Us

مولانا عبدالعزیز خان فیضی کے والد محترم سردار محمد عبداللہ خان مستوئی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 12 مئی بروز اتواردوپہر دو بجے جامع مسجد علی میں ختم 40واں ہوگا

Chehlum of Maulana Abdul Aziz Faizi's father will be held on 12th May at 2 PM

ختم 40واں میں سردار عبداللہ خان مستوئی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور قران خوانی کی جائے گی جبکہ شرکا میں طعام تقسیم ہوگا مولانا عبدالعزیز خان فیضی کی جانب سے دوست احباب کو دعوت نامے جاری کر دیے گئے

احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر )مرکزی میلاد مصطفی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالعزیز خان فیضی کے والد محترم سردار محمد عبداللہ خان مستوئی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم 40واں آج 12 مئی بروز اتوار دوپہر دو بجے جامع مسجد علی اندرون لاری اڈا ہوگا جس میں سردار محمد عبداللہ خان مستوئی مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور قران خوانی کی جائے گی جبکہ شرکا میں طعام بھی تقسیم کیا جائے گا- مولانا عبدالعزیز خان فیضی اور ان کے صاحبزادے نور المصطفی خان فیضی کی جانب سے دوست احباب اور عزیز و اقارب کو با قاعدہ دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں

مزید پڑھیں