Contact Us

چو ہدر ی محمد ذکاء اشرف کے وا لد وممتاز صنعت کارچو ہدر ی محمد اشرف مر حوم کی بر سی عقید ت و ا حترام کیسا تھ منا ئی گئی

Chaudhry Zaka Ashraf's late father Chaudhry Muhammad Ashraf birthday observed

بہاول پور : چئیر مین پی سی بی چو ہدر ی محمد ذکاء اشرف کے وا لدمعروف وممتاز صنعت کارو سا بق سنیٹرچو ہدر ی محمد اشرف مر حوم کی 40و یں بر سی نہا یت عقید ت و ا حترام کیسا تھ منا ئی گئی بر سی کی تقر یب میں ملک بھر کے مختلف حصو ں سے تعلق ر کھنے وا لی سیا سی وسما جی شخصیات کے علاوہ، بینکرز، وکلاء ز میندار، سو ل سو سا ئٹی،عوامی منتخب نمائندے ز علماء کرام،صحا فیو ں و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی بر سی کی تقر یب میں شیخ الحدیث ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مولانہ مفتی محمد ابراہیم قادری نے خصوصی طور پر شرکت انہوں نے قر آن و حدیث کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہر انسان نے اس دنیا میں آکر جانا ہے لیکن اس کے کیے ہوئے اچھے نیکی اور فلاح وبہبود والے کاموں کو نہ صرف یہ دنیا کے لوگ یاد کرتے ہیں بلکہ ان کا موں کا اجراسے مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے اور یہی دنیا وآخرت کی کامیابی کہلاتا ہے قاری عبدالرحمن نے ا لحا ج چو ہدر ی محمد ا شرف مر حو م کی زند گی پر روشنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ ا یک سا د ہ اوراعلی روایا ت کے ا مین ا نسا ن تھے ان کی محسو ر کن شخصیت محبت و ا علی ا خلا قی اقدارسے مز ین تھی ا نہو ں نے زراعت، تعمیری شعبہ میں اپنی محنت اور ہنر کی پختگی کا لوہا منوانے کے بعد ملکی صنعت میں اشرف شو گر ملز کا ادارہ قا ئم کر کے بہاو لپور جیسے پسما ند ہ علا قے کے لو گو ں کو با عز ت اور بہتر ین روز گا ر د یاا نسا ن مر نے کے بعد اس د نیا سے صرف ا پنے سا تھ ا پنے اعما ل سا تھ لے کر آ خر ت میں جا تا ہے اور ا پنے مر نے کے بعد اس د نیا وا لو ں کے لیے ا پنا خلو ص،محبت اور ا خلا ق د ے کر جا تا ہے تقریب میں قاری زوار حسین نے اپنی خو بصورت آواز میں تلاوت کلام پاک پڑ ھا تقر یب میں مولانہ ابوبکر صدیق نے بھی حضور نبی کریم ﷺ کی شا ن میں بے حد پیا ر ی نعت پڑ ھی جس سے تقریب میں سماء بندھ گیا اشرف آباد کے طالب علموں نے قصیدہ بردہ شریف بھی پڑھا۔ تقر یب کے مفتی محمد اقبال نے ا لحا ج چو ہدر ی محمد اشرف کے ا یصا ل ثوا ب کے لیے ختم پڑ ھا اور ان کی مغفرت اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے دعا منگوا ئی۔اس مو قع پر تقر یب میں شا مل چوہدری اشرف مرحوم کے صاحبزادے چوہدری محمدذکاء اشرف چوہدری خان محمد اشرف سمیت سابق ضلعی چئیرمین بہاولپور شیخ دلشاد احمد قریشی، محمد سکندر ، طاہر محمود، ناصر خان گجر، نبی بخش بھائیو، ملک ممتاز کمبوہ، آصف فاروقی، ملک امتیازچنڑ، نا صر خا ن گجر، مو لا نہ عبدالرحمن سیال، مفتی احمد قادری، عبدالمجید، چوہدری محمدوقاص،،ملک نعیم کھوکھر، افتخار علوی را نا محمد افضل، ملک حسن محمود،محمد ارشاد سہرویا، شا کر مرزا، جاوید ریمنڈ ایڈوکیٹ، ملک منظور حسین، حا فظ شفیق ا حمد، سکند ر ا حسن، ملک حبیب، ملک احسان اللہ بھٹہ، ذ والفقار علی شاہ، مخدوم سید نسیم بخاری، برگیڈئر (ر) عامر زاہد خان، کرنل (ر) عبدالجبار، چو ہدری فلک شیر ،محمد الطاف، رانا محمد عثمان، اظہر دانش، مبشر حسن سید مختیار انجم ،مراد ناصر، را نا مقصود احمد،محمد نعیم خان عباسی،محمد یاسر نائچ،حاجی ریاض احمد،ملک، جا و ید بلوچ، آصف عباسی، چو ہدر ی آ صف،راؤ فاروق،اسلم گل، جا م فیاض احمدآصف اعوان، احسن بخاری، فراز حیدر خان، حا فظ امان اللہ،اسد بلو چ،پر و فیسر اصغر بخاری،رضوان احمد و ملک بھر سے دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں