چنی گوٹھ (نامہ نگار)سپریم کورٹ، اتفاق شوگر مل کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کے لیے منظور
Advertisements
سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر مل،جے ڈی ڈبلیو شوگر مل، حمزہ شوگر مل کو نوٹس جاری کر دیے. سپریم کورٹ نے 2018 میں اتفاق شوگر کو چنی گوٹھ سے واپس پاکپتن منتقل کرنا کا حکم دیا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجابعدالتی فیصلہ کے بعد اتفاق شوگر مل دوبارہ ہائیکورٹ چلی گئی، ایڈیشنل ایڈدووکیٹ جنرلعدالت نے حکومت پنجاب کو اتفاق شوگر مل کی درخواست کا جائزہ لینے کا حکم دیا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلشوگر مل کو آپریشنلائزڈ کرنے کی درخواست پر عدالت عظمی کے فیصلہ کی غلط تشریح کی گئی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلجسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی.