Advertisements

چنی گوٹھ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو خواتین سمیت 4 افراد شدید

Chanigoth
Advertisements

زخمی ہونے والوں میں عبدالحفیظ، نجمہ بی بی، راشد اور کوثر بی بی شامل ہیں

ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا

Advertisements


چنی گوٹھ (نامہ نگار) لیاقت پور روڈ پر چنی گوٹھ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 لیاقت پور کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمی ہونے والوں میں عبدالحفیظ، نجمہ بی بی، راشد اور کوثر بی بی شامل ہیں۔ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا