Advertisements

حکیم محمد طارق محمود چغتائی ترکی کے مطالعاتی دورے پر روانہ ہو گئے

Hakeem Tariq Mehmood Chughtai
Advertisements

لاہور: عبقری میڈیا گروپ کے چیئرمین اور معروف روحانی و دینی شخصیت حکیم محمد طارق محمود چغتائی ترکی کے مطالعاتی دورے پر روانہ ہو گئے -وہ ترکی میں اپنے قیام کے دوران مختلف شہروں کا وزٹ کریں گے جہاں وہ علماء کرام اور آئمہ مساجد کے علاوہ دینی کتب کے مصنفین سے ملاقاتیں کریں گے جس میں وہ اسلامی ممالک کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کریں گے اور پوری دنیا بھر میں بین المذاھب مکالمہ کو فروغ دینے کے حوالے سے اقدامات با رے تبادلہ خیال کریں گے

Advertisements