احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) چیئرمین روئیت ھلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی احمدپورشرقیہ میں سینئر صحافی راشد عزیز ہاشمی کی رہائش گاہ پر آمد انہوں نے یہاں مختصر دورہ کے دوران چیئرمین شکایت سیل جاوید خان دولت زئی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے دعاکرائی ۔ بعدازاں وہ راجن پور روانہ ہوگئے ۔