رزق کی چابیاں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کے پاس ہیں چئیر مین رابطہ علماء ومشائخ نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستا ن ،شیخ محمد یعقوب
مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام محمدارشدر اجپوت صدر انجمن تاجران کی زیر صدارت محبوب کلاتھ ہائو س تحصیل بازار میں درس قرآن سے خطاب
احمدپور شرقیہ (نامہ نگار) رزق کی چابیاں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کے پاس ہیں ،شیخ محمد یعقوب
تفصیل کے مطابق مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام محمدارشدر اجپوت صدر انجمن تاجران کی زیر صدارت محبوب کلاتھ ہائو س تحصیل بازار احمد پور شرقیہ میں درس قرآن منقعد ہوا جس میں شیخ قاری محمد یعقوب چئیر مین رابطہ علماء ومشائخ نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستا ن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرق حلال کماو اپنے رزق میں حرام شامل نہ کر و اور آپس میں بھائی چارہ خوش اخلاقی پیدا کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہارے رزق میں اضافہ کردے گا کیونکہ رزق کی چابیاں صر ف اور صرف اللہ تعالیٰ کی پاک ذات کے پاس ہیں اس موقع پرمحمد زکریا صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ،تاجر رہنما شیخ محمد ایوب ،مولانا مظہر الحق ،مولانا شیخ وقاص ،مولانا محمدرفیق ارشد،مولاناذکاء الرحمن ،حاجی محمداسلم ،اجمل راجپوت ،محمد امین ،شیخ محمدسعید،شاہد محمود،محمد شاہد اصغر ،محمدایوب بٹ،حاجی محمد اشرف ،محمد صادق،الیاس شاہ ،محمدعادل،محمد عمر،محمداعظم ،بشیر احمد مغل کے علاوہ تاجروں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیرتعدا د موجو د تھ