Advertisements

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

covid-19-vaccine
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کی چیکنگ کرونا ویکسین نہ لگوانے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر انس شاہ نے گزشتہ روز شہر کے دورے کے دوران چیکنگ کرونا ویکسین  نہ لگوانے پر تین افراد محمد اسحاق ، محمد مرتضیٰ  ، اور ریحان کے خلاف مقدمات کاتھانہ سٹی میں اندراج کروادیاہے۔