Advertisements

نگراں وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمن کی اقامت گاہ پر آمد باجوڑ دھماکے پر اظہارِ افسوس

Caretaker Prime Minister arrival at Maulana Fazal ur Rehman residence
Advertisements

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد

گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.

Advertisements

وزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنوینش پر خود کش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.

دھشتگرد عناصر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے. وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم نے حملے میں جانبحق ہونے والے کارکنوں کیلئے فاتحہ کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی.

ملک میں دھشتگردی کی روک تھام اور امن او امان کے قیام کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات یقینی بنائیں گے. وزیرِ اعظم

مولانا فضل الرحمٰن نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا