Contact Us

نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے ہے محسن نقوی

Caretaker CM Punjab Mohsin Naqvi

لاہور:  سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ پر نگران حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے ہے۔

مزید پڑھیں