نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے ہے محسن نقوی
Advertisements
لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ پر نگران حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔
Advertisements
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے ہے۔