نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد دفتر میں لی گئی تصویر
Advertisements
اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ جمعرات کو ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نگراں وفاقی وزیرمرتضیٰ سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور وزارت کے افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔