Contact Us

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

11 members Pakistani cricket team announced for first test match aginst Bangledesh

پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

  بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان  کر دیا گیا۔   پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔  پاکستان کی فائنل الیون میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ شفیق، بابراعظم، خرم شہزاد ، محمد علی، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔  کپتان شان مسعود پہلی مرتبہ ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے 

مزید پڑھیں