Contact Us

گذشتہ4 سالوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، چینی کمپنیوں کا شکوہ

Shehbaz sharif

اسلام آباد میں  وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی

ذرائع کا کہنا ہےکہ چینی کمپنیوں نے شکوہ کیا کہ گذشتہ چار برسوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، اس دوران ہمارے مسائل بھی حل نہیں ہوتے تھے۔

  وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اجلاس میں فوری فیصلوں پر چینی کمپنیوں نے اظہار تشکر بھی کیا۔

مزید پڑھیں