گذشتہ4 سالوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، چینی کمپنیوں کا شکوہ
Advertisements
اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی
ذرائع کا کہنا ہےکہ چینی کمپنیوں نے شکوہ کیا کہ گذشتہ چار برسوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، اس دوران ہمارے مسائل بھی حل نہیں ہوتے تھے۔
Advertisements
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اجلاس میں فوری فیصلوں پر چینی کمپنیوں نے اظہار تشکر بھی کیا۔