Advertisements

قومی اسمبلی اورصوبائی 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات, فیصلہ آج

By-polls for 13 national and provincial assemblies constituencies today
Advertisements

اسلام آباد: قومی اسمبلی اورصوبائی 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے میدان سج گیا، پولنگ کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔  قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 18 ہری پور، این اے 96 جڑانوالہ،این اے 104فیصل آباد،این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔  ضمنی انتخابات میں پنجاب کے مجموعی طور پر 12 اور ایک خیبر پختونخوا کے حلقے کے امیدوار اِس معرکے میں حصہ لے رہے ہیں، دوسری جانب پنجاب میں 105 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں  

Advertisements