بہاول پورضمنی الیکشن این اے 168 ،باپ بیٹے اور دوصحافیوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
Advertisements
چوہدری طارق بشیرچیمہ اوران کے فرزند ولی دادچیمہ, جبکہ دوصحافیوں نصیراحمدناصر اور سہیل احمدنے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے
بہاول پور: بہاول پورضمنی الیکشن این اے 168 ،باپ بیٹے اور دوصحافیوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے زرائع کے مطابق ضمنی الیکشن این اے 168 بہاول پورمیں باپ بیٹے اور دوصحافیوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے چوہدری طارق بشیرچیمہ اوران کے فرزندولی دادچیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ دوصحافیوں نصیراحمدناصر اور سہیل احمدنے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے
Advertisements

