Advertisements

بی ڈبلیو ایم سی سے ارباب بلدیہ کے مذاکرات عملہ صفائی کی شہر میں ہڑتال ختم

بلدیہ احمد پور شرقیہ کے خاکروبوں نے شہر میں ہڑتال ختم کر کے دوبارہ صفائی کے کام کا اغاز کر دیا تصویر میں شہر کی ایک شاہراہِ سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کیا جا رہا ہے
Advertisements

بلدیہ احمد پور شرقیہ کے ذمہ بی ڈبلیو ایم سی کے چار کروڑ روپے نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ فیصل احمد اسسٹنٹ کمشنر کی نوائے احمد پور شرقیہ میں شائع ہونے والی خبر کی وضاحت

احمدپورشرقیہ (سٹاف رپورٹر) بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے مقامی انتظامیہ کے کے ساتھ مذاکرات کے نتیجہ میں سینیٹیشن سٹاف نے دوبارہ شہر میں صفائی کاکام شروع کر دیا ہے جو بی ڈبلیو ایم سی کو مبینہ طور پر چار کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی کی بناء پر بند کر دیا گیا تھا – ادھر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ فیصل احمد نے روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ میں اس حوالے سے خبر کی اشاعت پر بتایا کہ بلدیہ احمد پور شرقیہ نے بہاول ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کو چار کروڑ نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ کے بقایا جات ادا کرنے ہیں جسکی ادائیگی کے لئے انتظامات کیے جا رہے ہی

Advertisements