Advertisements

چور غلہ منڈی میں شہزاد احمد کی آڑھت کی دوکان میں نقب لگاکر لاکر سے چھ لاکھ چورانوے ہزار روپے لوٹ کر فرار

AhmedpurEast map
Advertisements


 احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) چور غلہ منڈی کی دوکان میں نقب لگاکر لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق شہزاد احمد نے غلہ منڈی میں آڑھت کی دوکان بنا رکھی ہے گزشتہ شب وہ دوکان بند کرکے چلا گیا صبح آکر دیکھا تو دوکان کی چھت میں نقب لگی ہوئی تھی۔اور نامعلوم چور اس کے لاکر سے چھ لاکھ چورانوے ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوچکے تھے۔ پولیس تھانہ سٹی نے اطلاع ملنے پر کاروائی شروع کردی ہے۔ 

 

Advertisements