Contact Us

وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

British High Commissioner Jane Marriott meets PM Shahbaz Sharif

شہبازشریف اور برطانوی ہائی کمشنر نے ملکی معاشی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی گفتگو کی

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا استقبال کیا، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ شہبازشریف اور برطانوی ہائی کمشنر نے ملکی معاشی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی گفتگو کی

مزید پڑھیں