علاقہ کے لوگوں نے اپنی مدد آ پ کے تحت پُر کرنے کی کوشش کی۔ پیچھے سے نہر بند نہ کرانے کی وجہ سے یہ شگاف پچاس فٹ تک پھیل گیا
نہر کا پانی لوگوں کی کھڑی فصلوں اور کئی گھروں میں داخل ہوگیا۔ جس سے فصل کا بھاری نقصان ہوا جبکہ لوگوں کے گھروں کی دیواریں بھی گرگئیں اعلی حکام سے اپنے نقصان کے ازالے کا مطالب
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) بستی شیخ روشن کے قریب نہر سکس ایل میں پڑنے والا شگاف چوبیس گھنٹے بعد پُر کردیا گیا- ۔فصلوں، گھروں کوبھاری نقصان ۔ تفصیل کے مطابق دو روز قبل نہر سکس ایل میں بستی شیخ روشن کے قریب بیس فٹ چوڑا شگا ف پڑ گیاتھا۔ جسے علاقہ کے لوگوں نے اپنی مدد آ پ کے تحت پُر کرنے کی کوشش کی۔ پیچھے سے نہر بند نہ کرانے کی وجہ سے یہ شگاف پچاس فٹ تک پھیل گیا۔ اس دوران نہر کا پانی لوگوں کی کھڑی فصلوں اور کئی گھروں میں داخل ہوگیا جس سے فصل کا بھاری نقصان ہوا جبکہ لوگوں کے گھروں کی دیواریں بھی گرگئیں ۔انہوں نے اعلی حکام سے اپنے نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیاہے۔
۔۔۔