Contact Us

تھانہ سٹی کی حدود اسلم چوک کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Ahmedpur East

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) پولیس تھانہ سٹی کی حدود اسلم چوک کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد،  ریسکیو نے  پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا دیا۔ تفصیل کے مطابق ریسکیو ٹیم اورتھانہ سٹی کو اطلا ع ملی کہ اسلم چوک کے قریب ایک شخص کی لاش پڑی ہے ریسکیو ٹیم نے لاش کو سول ہسپتال پہنچادیا۔ تاہم ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ 

مزید پڑھیں