نواحی علاقہ گوٹھ رضا میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش۔ دومنہ اور چا ر آنکھیں

Advertisements
علاقہ کے لوگ دیکھنے کے لئے اسماعیل بھٹی کے گھر پہنچ گئے کچھ گھنٹے زندہ رہنے کے بعد بکری کے بچے کی موت ہوگئی
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) نواحی علاقہ گوٹھ رضا میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش۔ دومنہ اور چا ر آنکھیں، دیکھنے کے لئے علاقہ کے لوگ پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ گوٹھ رضا کے رہائشی اسماعیل بھٹی کے گھر میں بکری نے ایک عجیب الخلقت بچے کو جنم دیاہے۔ جس کے دومنہ اور چار آنکھیں ہیں جس کو دیکھنے کے لئے علاقہ سے اکثر لوگ اُن کے گھر پہنچ گئے۔ تاہم کچھ گھنٹے زندہ رہنے کے بعد بکری کے بچے کی موت ہوگئی۔
Advertisements