بلاول بھٹو زرداری ڈھائی بجے وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے
Advertisements
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل دن ڈھائی بجے وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ پہلے حلف اٹھا چکی ہے اور وزارت خارجہ کے قلمدان پر بلاول کی آمادگی کا انتظار تھا۔
ن لیگ کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ بلاول بھٹو لندن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد وزارت خارجہ کا قلمدان قبول کرلیں گے۔
Advertisements