Advertisements

بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے 

PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari
Advertisements

ایئرپورٹ روڈ ٹینک چوک پر کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کا دورہ بھی کریں گے۔ 

ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے، ایئرپورٹ روڈ ٹینک چوک پر کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورہ ملتان کے دوران بلاول بھٹو زرداری کارکنوں، تاجروں اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ میٹ دی پریس پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کا دورہ بھی کریں گے۔

Advertisements