Advertisements

بلاول بھٹو کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

Bilawal Bhutto Meets Chief Minister Maryam Nawaz, Discusses National Situation
Advertisements

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی، بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی و امریکی حملے اور افغانستان کی سرحد پر جارحیت سمیت مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر بھی مختصر تبادلہ خیال کیا۔

Advertisements