وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پرماسکو پہنچ گئے
Advertisements
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر روس کے شہر ماسکو پہنچ گئے۔
روسی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیداران اور روس میں پاکستانی سفیر شفقت علی خان، سفارتخانے کے اہل کاروں نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔
Advertisements
وزیر خارجہ روس کا دورہ اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کی دعوت پر کر رہے ہیں، دونوں وزراء خارجہ کل باضابطہ ملاقات کریں گے