Advertisements

بستی ملکانی پولیس مقابلہ دو سب انسپکٹر افتخار احمد ,نذیر احمد زخمی ، منشیات فروش منظور ہلاک

AhmedpurEast map
Advertisements

تھانہ صدر کے علاقہ بستی ملکانی چوک بھٹہ اشتہاری منشیات فروش منظور ترکھان کی گرفتاری کے لئے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ


احمد پور شرقیہ (نامہ نگار )تھانہ صدر کے علاقہ بستی ملکانی چوک بھٹہ اشتہاری  منشیات فروش منظور ترکھان کی گرفتاری کے لئے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ ، پولیس مقابلہ ، دو پولیس آفیسرز سب انسپکٹر افتخار احمد ، ایلیٹ فورس سب انسپکٹر نذیر احمد زخمی ، منشیات فروش منظور کراس فائرنگ کے نتیجہ میں ہلاک ، زخمی پولیس آفیسرز کواسپتال منتقل کر دیا گیا