Advertisements

بہاول پور میوزیم بہاول پور اب سوموار کی بجائے جمعہ کے روز وزیٹرز کے لیےبند رہےگا

"Bahawalpur Museum to Remain Closed on Fridays Instead of Mondays for Visitors"
نادیہ نورین آفیسر تعلقات عامہ بہاول پور میوزیم بہاول پور
Advertisements

نئے اوقات کار کے مطابق میوزیم ہفتہ سے جمعرات صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا آفیسر تعلقات عامہ نادیہ نورین

بہاول پور ( پریس ریلیز )  بہاول پور میوزیم بہاول پور کے ہفتہ وار تعطیل کے دن میں تبدیلی، آفیسر تعلقات عامہ نادیہ نورین کے اعلامیہ کے مطابق اب سوموار کی بجائے میوزیم جمعہ کے روز وزیٹرز کے لیےبند رہےگا۔ نئے شیڈول کا اطلاق  رواں ہفتہ سے ہوگا اور  نئے اوقات کار کے  مطابق میوزیم ہفتہ سے جمعرات صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا جبکہ جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل ہوگی۔ 

Advertisements