Contact Us

بہاولپور / چولستان جیپ ریلی / غیر حتمی نتائج

Bahawalpur Cholistan Jeep Rally - Unofficial Results

فیصل شادی خیل بنے رفتار کے سلطان: فیصل شادی خیل نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے59 منٹس اور 3 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی

بہاولپور کے زین محمود مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 59منٹس اور 9 سیکنڈ میں طے کر کے دوسرے نمبر ہر

آصف فضل 4 گھنٹے 4 منٹ سے تیسرے نمبر پر

مزید پڑھیں