Advertisements

بہاولپورضمنی الیکشن:پوسٹل بیلٹ پیپرز درخواستوں کی وصولی کیلئے 9ستمبرآخری تاریخ مقرر

Bahawalpur By-Election: September 9 Set as Deadline for Submission of Postal Ballot Paper Applications
Advertisements

سہولت سرکاری ملازمین، آرمی کے افسران/ جوانوں،انکی بیویوں اور بچوں کو بھی میسرہے ، جو رجسٹرڈ ووٹرز ہیں اور ان کے ساتھ رہائش پذیر ہیں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے این اے ۔168 بہاولپور

Advertisements

کے ضمنی انتخاب کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی درخواستیں وصول کرنے کے لئے 9ستمبر2026آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ سہولت سرکاری ملازمین، آرمی کے افسران/ جوانوں،انکی بیویوں اور بچوں کو بھی میسرہے ، جو رجسٹرڈ ووٹرز ہیں اور ان کے ساتھ رہائش پذیر ہیں بشرطیکہ وہ عمومی طور پر ایسی جگہ پر رہائش پذیر ہوں جو کہ ان کے حلقہ انتخاب کے علاوہ ہو۔اسی طرح افراد باہم معذوری بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔